وزیراعظم محمد نواز شریف کا ممتاز فلمی اداکارہ شمیم آراءکے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار،

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ممتاز فلمی اداکارہ شمیم آراءکے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرحومہ اداکارہ نے اپنی بے مثال صلاحیت کے ذریعے پاکستان میں فلمی صنعت کی ترقی کے لئے اہم کردار ادا کیا۔ پاکستان ایک عظیم اثاثے سے مرحوم ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلمی صنعت کے فروغ …

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ممتاز فلمی اداکارہ شمیم آراءکے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرحومہ اداکارہ نے اپنی بے مثال صلاحیت کے ذریعے پاکستان میں فلمی صنعت کی ترقی کے لئے اہم کردار ادا کیا۔ پاکستان ایک عظیم اثاثے سے مرحوم ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلمی صنعت کے فروغ کےلئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

Leave a Reply