اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماوری میمن نے محکمہ برائے سماجی فلاح و بہبود اور ترقی کی سیکرٹری جوڈی ایم ٹاگیو والو سے منیلا میں دو طرفہ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں وزراءکے مابین سوشل پروٹیکشن اور سیفٹی نیٹس کے شعبے میں مستحقین کی شناخت، ادائیگی کے نظام، غربت کے خاتمے، قدرتی آفات سے بچاﺅ کے نظام، خواتین …
ایشین سوشل پروٹیکشن ایشیاءکے غریب افراد کو غربت سے باہر نکالنے میں رہنمائی کرے گا: ماوری میمن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماوری میمن نے محکمہ برائے سماجی فلاح و بہبود اور ترقی کی سیکرٹری جوڈی ایم ٹاگیو والو سے منیلا میں دو طرفہ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں وزراءکے مابین سوشل پروٹیکشن اور سیفٹی نیٹس کے شعبے میں مستحقین کی شناخت، ادائیگی کے نظام، غربت کے خاتمے، قدرتی آفات سے بچاﺅ کے نظام، خواتین کی بااختیاری، خوراک پر سبسڈی، مشروط مالی معاونت کے صحت و تعلیم کے پروگرام اور کمیونی کیشن سٹریٹیجی سے متعلق پاکستان اور فلپائن کی کامیابیوں اور انکو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ د








