اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اور بی او ٹی کی طرز پر بڑے پراجیکٹس کے ساتھ ساتھ چھوٹے پراجیکٹس بھی تیار کئے جائیں تاکہ کم سے کم وقت میں محکمہ زیادہ سے زیادہ ترقی کرسکے۔ لاہور فیصل آباد ¾ لاہور۔نارووال۔چک امر۔سیالکوٹ۔وزیرآباد اور اس کے علاوہ سمہ سٹہ، بہاولنگر، امروکاسیکشنوں کو بھی اپ گریڈ کرنے کا …
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اور بی او ٹی کی طرز پر بڑے پراجیکٹس کے ساتھ چھوٹے پراجیکٹس بھی تیار کئے جائیں، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا اعلی سطحی اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اور بی او ٹی کی طرز پر بڑے پراجیکٹس کے ساتھ ساتھ چھوٹے پراجیکٹس بھی تیار کئے جائیں تاکہ کم سے کم وقت میں محکمہ زیادہ سے زیادہ ترقی کرسکے۔ لاہور فیصل آباد ¾ لاہور۔نارووال۔چک امر۔سیالکوٹ۔وزیرآباد اور اس کے علاوہ سمہ سٹہ، بہاولنگر، امروکاسیکشنوں کو بھی اپ گریڈ کرنے کا پراجیکٹ تیار کیا جائے۔








