اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے اور آزادی صحافت اور عوام کی آراءکے حق پر کبھی کوئی پابندی قبول نہیں کرے گی، میڈیا جمہوری اقدار کو مزید مستحکم بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ جمعہ کو یہاں اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی …
میڈیا جمہوری اقدار کو مزید مستحکم بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، جمہوری حکومت آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے، آزادی صحافت اور عوام کی آراءکے حق پر کبھی کوئی پابندی قبول نہیں کرے گی، میڈیا مالکان اس بات کو یقینی بنائیں کہ عامل صحافیوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کی تنخواہوں کا معاملہ جلد حل کیا جائے، وزارت میڈیا کی صنعت کی بہتری کیلئے اپنی تمام کوششیں جاری رکھے گی اور ایک آزاد اور ذمہ دار میڈیا کیلئے ان کے ساتھ ملکر کام کرے گی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے اور آزادی صحافت اور عوام کی آراءکے حق پر کبھی کوئی پابندی قبول نہیں کرے گی، میڈیا جمہوری اقدار کو مزید مستحکم بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ جمعہ کو یہاں اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا طرہ امتیاز گورننس میں شفافیت ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ میڈیا انڈسٹری سمیت سب کو شفافیت کے اصول کو اختیار کرنا چاہئے۔








