کوئٹہ ۔ 06 اگست (اے پی پی )صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ موجودہ منتخب حکومت کے دور میں مثبت اور دانشمندانہ معاشی پالیسیوں کی بدولت پاکستانی زر مبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر23 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، معاشرے کے باشعور طبقات کا فرض ہے کہ وہ حکومت کے اچھے اقدامات کو عوامی سطح پر مثبت انداز میں پیش کرنے کے لئے …
صدر مملکت ممنون حسین کی گورنر ہاس کوئٹہ میں قبائلی عمائدین وزعماءکے نمائندہ وفدسے گفتگو

مزید خبریں
کوئٹہ ۔ 06 اگست (اے پی پی )صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ موجودہ منتخب حکومت کے دور میں مثبت اور دانشمندانہ معاشی پالیسیوں کی بدولت پاکستانی زر مبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر23 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، معاشرے کے باشعور طبقات کا فرض ہے کہ وہ حکومت کے اچھے اقدامات کو عوامی سطح پر مثبت انداز میں پیش کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ ان خےالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاس کوئٹہ میں قبائلی عمائدین وزعماءکے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری بھی موجود تھے۔








