خیبر پختونخوا کے لوگ پی ٹی آئی کی کارکردگی سے بالکل مطمئن نہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد۔ 6 اگست (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا کہ خیبر پختنخواہ میں پی ٹی آئی کی ناقص کارکردگی کے باعث آئندہ انتخابات میں عمران خان کو لوگوں کی حمایت نہیں حاصل ہو سکے گی۔نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کرپشن کے نام پر دوسری …

اسلام آباد۔ 6 اگست (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا کہ خیبر پختنخواہ میں پی ٹی آئی کی ناقص کارکردگی کے باعث آئندہ انتخابات میں عمران خان کو لوگوں کی حمایت نہیں حاصل ہو سکے گی۔نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کرپشن کے نام پر دوسری سیاسی پارٹیوں سے احتساب چاہتے ہیں حقیقت میں وہ اپنی پارٹی کی خامیوں کو چھپا رہے ہوتے ہیں،انہوں نے کہا کہ عمران خان قول وفعل کے پکے انسان نہیں ہیں وہ ناقابل اعتبار ہیں۔

Leave a Reply