اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سرکاری خزانہ سے ریلیوں پر بڑی رقم خرچ کر رہی ہے، خیبرپختونخوا کے عوام کے مسائل حل کرنے کی بجائے تحریک انصاف کی حکومت مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف احتجاج میں مصروف ہے۔
تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سرکاری خزانہ سے ریلیوں پر بڑی رقم خرچ کر رہی ہے، طلال چوہدری

مزید خبریں