اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایک بار پھر جھوٹ بول رہی ہے۔ پاناما پیپر پر ٹرمز آف ریفرنس میں اپوزیشن جماعتوں میں اتفاق رائے نہیں ہے۔ گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میںانہوں نے کہاکہ وزیراعظم محمد نواز شریف کا نام پاناما پیپرز میں شامل نہیں ہے۔ اس لئے وزیراعظم کے احتساب کا …
تحریک انصاف ایک بار پھر جھوٹ بول رہی ہے، پاناما پیپر پر ٹرمز آف ریفرنس میں اپوزیشن جماعتوں میں اتفاق رائے نہیں ہے،دانیال عزیز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایک بار پھر جھوٹ بول رہی ہے۔ پاناما پیپر پر ٹرمز آف ریفرنس میں اپوزیشن جماعتوں میں اتفاق رائے نہیں ہے۔ گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میںانہوں نے کہاکہ وزیراعظم محمد نواز شریف کا نام پاناما پیپرز میں شامل نہیں ہے۔ اس لئے وزیراعظم کے احتساب کا مطالبہ بلاجواز ہے۔ پانامہ پیپرز پر ٹی او آر کے ضمن میں تحریک انصاف قوم سے جھوٹ بول رہی ہے۔ وہ مسلم لیگ (ن)کی حکومت کے خلاف الزام تراشی کی سیاست پر عمل پیرا ہے۔








