مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقامکا جلسہ سے خطاب

پشاور ۔07 اگست ( اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آج عوام کی کثیر تعداد نے مسلم لیگ (ن) کے جلسے میں شرکت کر کے ثابت کردیا ہے کہ حقیقی تبدیلی آ گئی ہےعوام خدمت کی سیاست اور انتشار کی سیاست میں فرق کو جان چکے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے …

پشاور ۔07 اگست ( اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آج عوام کی کثیر تعداد نے مسلم لیگ (ن) کے جلسے میں شرکت کر کے ثابت کردیا ہے کہ حقیقی تبدیلی آ گئی ہےعوام خدمت کی سیاست اور انتشار کی سیاست میں فرق کو جان چکے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز دلہ زاک چوک پشاور میں مسلم لیگ (ن) پشاور کے زیر اہتمام ” خیبر پختونخوا کے عوام کا نعرہ دھرنے نہیں ¾ کام چاہئے “ کے تحت عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے ۔

Leave a Reply