بھارت عصر حاضرکا سب سے زیادہ جارحیت پسند عالمی دہشت گرد اور بنیاد پرست ملک ہے ،ماروی میمن

مظفر آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرمین بینظیر انکم سپورٹ ماروی میمن نے مظفرآباد میں بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین کے منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہیں اور مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اپنی کشمیری …

مظفر آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرمین بینظیر انکم سپورٹ ماروی میمن نے مظفرآباد میں بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین کے منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہیں اور مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اپنی کشمیری بہنوں بھائیوں کے ساتھ مل کر عالمی برادری کو یہ پیغام دینا چاہتی ہوں کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

Leave a Reply