وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی کی پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کو انسانیت کے خلاف گھناﺅنا فعل قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہداءکی قربانیاں رنگ لائیں گی اور ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے …

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کو انسانیت کے خلاف گھناﺅنا فعل قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہداءکی قربانیاں رنگ لائیں گی اور ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ضرب عضب سمیت حکومتی اقدامات قابل تعریف ہیں‘ دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن سے پاکستان میں دہشت گردی میں کمی واقع ہوئی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply