،وفاقی وزیر سرحدی امور جنرل عبدالقادر بلوچ کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر سرحدی امور جنرل عبدالقادر بلوچ نے سانحہ کوئٹہ میں وکلاءکی اموات پر اظہار افسوس اور واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کی جڑوں کو کاٹنا ہوگا، دہشتگردی اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتی جب تک عوام اور حکومت متحد نہیں ہونگے۔ سوموار کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئٹہ …

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر سرحدی امور جنرل عبدالقادر بلوچ نے سانحہ کوئٹہ میں وکلاءکی اموات پر اظہار افسوس اور واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کی جڑوں کو کاٹنا ہوگا، دہشتگردی اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتی جب تک عوام اور حکومت متحد نہیں ہونگے۔ سوموار کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کے سانحہ میں وکلا کا اتنے بڑے پیمانے پر دہشتگردی کا شکار ہو جانا قومی المیہ ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply