وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی کا انٹرویو

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے پانامہ لیکس کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانا چاہتی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے پانامہ لیکس کی رپورٹ جاری ہوتے ہی انکوائری کمیشن کی تشکیل کا اعلان کر دیا تھا۔ وزیراعظم …

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے پانامہ لیکس کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانا چاہتی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے پانامہ لیکس کی رپورٹ جاری ہوتے ہی انکوائری کمیشن کی تشکیل کا اعلان کر دیا تھا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے اس سلسلے میں بروقت اقدام کیا۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن کی تشکیل پر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply