پشاور ۔09 اگست ( اے پی پی)ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی مرتضی جاویدعباسی اور وزیرمملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈڈیویلپمنٹ ڈویژن ڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے گورنرخیبرپختونخوا اقبال جھگڑا سے منگل کے روزپختونخوا ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔وہ کچھ دیر تک گورنر کے ساتھ رہے اورقومی اہمیت کے حامل باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا۔ فاٹا میں امن وامان اور ٹی ڈی پیز کی واپسی کے بارے میں معاملات بھی زیربحث آئے …
گورنرخیبرپختونخوا اقبال جھگڑا سے مرتضی جاویدعباسی اور طارق فضل چوہدری کی ملاقات

مزید خبریں
پشاور ۔09 اگست ( اے پی پی)ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی مرتضی جاویدعباسی اور وزیرمملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈڈیویلپمنٹ ڈویژن ڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے گورنرخیبرپختونخوا اقبال جھگڑا سے منگل کے روزپختونخوا ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔وہ کچھ دیر تک گورنر کے ساتھ رہے اورقومی اہمیت کے حامل باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا۔ فاٹا میں امن وامان اور ٹی ڈی پیز کی واپسی کے بارے میں معاملات بھی زیربحث آئے اورگورنر نے اس سلسلے میں بھی ابتک کی پیش رفت پر روشنی ڈالی۔








