چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کوئٹہ میں وکلاءودیگر سول افرادکی شہادت پر افسوس اور زخمیوں کی عےادت کےلئے کوئٹہ جائیں گے

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کوئٹہ میں وکلاءودیگر سول افرادکی شہادت پر افسوس اور زخمیوں کی عےادت کے لئے کوئٹہ جائیں گے ،سپریم کورٹ سے جاری بےان کے مطابق چیف جسٹس جو اس وقت لاہور ہیں ،کراچی سے ہوتے ہوئے کوئٹہ پہنچیں گے ، چیف جسٹس کوئٹہ میں قیام کے دوران سپریم کورٹ کی رجسٹری برانچ میں مقدمات کی سماعت بھی کریں …

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کوئٹہ میں وکلاءودیگر سول افرادکی شہادت پر افسوس اور زخمیوں کی عےادت کے لئے کوئٹہ جائیں گے ،سپریم کورٹ سے جاری بےان کے مطابق چیف جسٹس جو اس وقت لاہور ہیں ،کراچی سے ہوتے ہوئے کوئٹہ پہنچیں گے ، چیف جسٹس کوئٹہ میں قیام کے دوران سپریم کورٹ کی رجسٹری برانچ میں مقدمات کی سماعت بھی کریں گے۔کوئٹہ میں چیف جسٹس بارکے نمائندوں ، پولیس اور دیگر متعلقہ سیکورٹی اداروں کے افراد سے بھی ملاقات کریں گے ، جس میں امن و امان اور سیکورٹی کے ایشوز پر بات کی جائے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply