اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے بدھ کووزیر اعظم ہاﺅس میں سلامتی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی ۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بعد ازاں قومی اسمبلی کے فلور پر تفصیلی بیان دیں گے۔
وزیر ا عظم محمد نوازشریف کی زیر صدارت سلامتی کے حوالے سے اجلاس

مزید خبریں