عمران خان سچ بولنا سیکھیں،کوئی ایک موقف اپنائیں،افغان مہاجرین کی واپسی میں سب سے زیادہ جلدی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو ہے،وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید

اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی میں سب سے زیادہ جلدی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو ہے۔ جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان اس معاملے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے جواب طلب کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان سچ بولنا سیکھیں کوئی ایک موقف …

اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی میں سب سے زیادہ جلدی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو ہے۔ جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان اس معاملے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے جواب طلب کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان سچ بولنا سیکھیں کوئی ایک موقف اپنائیں۔

Leave a Reply