ورلڈ کپ 2019ئ، آئی سی سی کا دونوں سیمی فائنلز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

دبئی ۔ 8 جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ پاکستان علیم ڈار آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان شیڈول دوسرے سیمی فائنل میں بطور فورتھ ایمپائر فرائض انجام دیں گے۔ انگلینڈ میں رواں ورلڈ کپ ٹورنامنٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور چار ٹیموں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، …

دبئی ۔ 8 جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ پاکستان علیم ڈار آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان شیڈول دوسرے سیمی فائنل میں بطور فورتھ ایمپائر فرائض انجام دیں گے۔ انگلینڈ میں رواں ورلڈ کپ ٹورنامنٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور چار ٹیموں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور بھارت نے سیمی فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے۔

Leave a Reply