صدر مملکت نے پاک فضائیہ کے52 افسروں کو نان آپریشنل ملٹری ایوارڈز دینے کی منظوری دیدی

راولپنڈی ۔ 13 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے پاک فضائیہ کے52 افسروں کو نان آپریشنل ملٹری ایوارڈز دینے کی منظوری دیدی ہے ، یوم آزادی کے موقع پر 2ہلال امتیاز ملٹری،18ستارہ امتیاز ملٹری،15تمخہ امتیاز ملٹری،4تمخہ بسالت اور13امتیازی اسناد دی گئی ہیں۔ ہفتہ کو جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق تمغہ بسالت حاصل کرنے والے افسروں میں ونگ کمانڈرمحمد شہریار، ونگ کمانڈر ضیاءآفتاب، سکوارڈن لیڈر محمد …

راولپنڈی ۔ 13 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے پاک فضائیہ کے52 افسروں کو نان آپریشنل ملٹری ایوارڈز دینے کی منظوری دیدی ہے ، یوم آزادی کے موقع پر 2ہلال امتیاز ملٹری،18ستارہ امتیاز ملٹری،15تمخہ امتیاز ملٹری،4تمخہ بسالت اور13امتیازی اسناد دی گئی ہیں۔ ہفتہ کو جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق تمغہ بسالت حاصل کرنے والے افسروں میں ونگ کمانڈرمحمد شہریار، ونگ کمانڈر ضیاءآفتاب، سکوارڈن لیڈر محمد شہریار،سکوارڈن لیڈر محمد علی خان، سکوارڈن لیڈر سید سلمان علی شاہد شامل ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply