نوشکی،فرنٹیئرکوربلوچستان کی کارروائی ،40کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرکے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا،ترجمان ایف سی

کوئٹہ۔13اگست ( اے پی پی )نوشکی میں فرنٹیئر کور بلوچستان نے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرکے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی ،ایف سی ذرائع کے مطابق فرنٹیئر کوربلوچستان نے نوشکی میں ہفتہ کے روز ایلیمنٹری کالج کے قریب سے 40کلو دھماکہ خیز مواد برآمد کرکے تخریب کاری کا منصوبہ ناکارہ بنادیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply