آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) آئندہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ، راولپنڈی، ، سرگودھا،گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض …

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) آئندہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ، راولپنڈی، ، سرگودھا،گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply