کویت سٹی ۔ 15 اگست (اے پی پی) کویت کے امیرشیخ صباح الاحمدالجابرالصباح نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر صدرمملکت ممنون حسین اورپاکستانی عوام کو مبارکباد دی ہے۔کویت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کویت کے امیر نے یوم آزادی کے موقع پر صدرمملکت ممنون حسین اورپاکستان کے عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق کویت کے ولی عہد شیخ نواف الاحمد الجابر اوروزیراعظم شیخ جابر …
کویت کے امیر کی پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر صدرمملکت ممنون حسین اورپاکستانی عوام کو مبارکباد

مزید خبریں
کویت سٹی ۔ 15 اگست (اے پی پی) کویت کے امیرشیخ صباح الاحمدالجابرالصباح نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر صدرمملکت ممنون حسین اورپاکستانی عوام کو مبارکباد دی ہے۔کویت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کویت کے امیر نے یوم آزادی کے موقع پر صدرمملکت ممنون حسین اورپاکستان کے عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق کویت کے ولی عہد شیخ نواف الاحمد الجابر اوروزیراعظم شیخ جابر المبارک الحماد الصباح نے بھی اسی طرح کے پیغامات ارسال کئے ہیں۔








