وزیراعظم کے مشیر برائے تاریخ ،ادب و قومی ورثہ عرفان صدیقی کاسیمینار سے خطاب

لاہور۔15 اگست(اے پی پی )وزیراعظم کے مشیر برائے تاریخ ادب و قومی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت کی بہتر پالےسےوں کی بدولت پاکستان توانائی ،معیشت سمیت دیگر شعبوں میں آگے بڑھ رہا ہے ، بین الاقوامی ادارے پاکستان کو ابھرتی ہوئی معےشت قرار دے رہے ہیں، تمام ترقیاتی منصوبوں کے پیچھے علامہ اقبالؒ کی سوچ پنہا ہے، کشمیر کی آزادی کی رات طویل تو ہو سکتی ہے …

لاہور۔15 اگست(اے پی پی )وزیراعظم کے مشیر برائے تاریخ ادب و قومی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت کی بہتر پالےسےوں کی بدولت پاکستان توانائی ،معیشت سمیت دیگر شعبوں میں آگے بڑھ رہا ہے ، بین الاقوامی ادارے پاکستان کو ابھرتی ہوئی معےشت قرار دے رہے ہیں، تمام ترقیاتی منصوبوں کے پیچھے علامہ اقبالؒ کی سوچ پنہا ہے، کشمیر کی آزادی کی رات طویل تو ہو سکتی ہے لیکن اس کی سحر ضرور طلوع ہو گی، کشمیری عوام کے جذبوں ، ہمت اور قربانیوں نے داستان رقم کی ہے۔ وہ یہاں پیر کے روز ایوان اقبال میں اقبال اکادمی پاکستان تاریخ ادب و قومی ورثہ و وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ ”اقبال کشمیر اور پاکستان“کے موضوع پر ایک سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply