امریکا میں موجود پاکستانیوں نے مادر وطن کا 70واں یوم آزادی بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا

واشنگٹن۔ 16 اگست (اے پی پی) امریکا میں موجود پاکستانیوں نے مادر وطن کا 0واں یوم آزادی بھرپور جوش و جذبے اور ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے اپنا کردارادا کرنے کے عزم کے ساتھ منایا۔ اس سلسلہ میں ایک بڑی تقریب واشنگٹن ڈی سی کے بُل رن پارک میں منعقد ہوئی جس میں شرکاءکی تعداد 12 اور 15ہزار کے درمیان تھی۔ تقریب کا اہتمام پاکستان فیسٹیول یو ایس اے …

واشنگٹن۔ 16 اگست (اے پی پی) امریکا میں موجود پاکستانیوں نے مادر وطن کا 0واں یوم آزادی بھرپور جوش و جذبے اور ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے اپنا کردارادا کرنے کے عزم کے ساتھ منایا۔ اس سلسلہ میں ایک بڑی تقریب واشنگٹن ڈی سی کے بُل رن پارک میں منعقد ہوئی جس میں شرکاءکی تعداد 12 اور 15ہزار کے درمیان تھی۔ تقریب کا اہتمام پاکستان فیسٹیول یو ایس اے نے اپنی 30سالہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے کیا۔ شرکاءکی بڑی تعداد نے قومی پرچم کے رنگوں والے سبز اور سفید لباس زیب تن کررکھے تھے ۔ پارک کے بڑے گراﺅنڈ کو بڑی تعداد میں پاکستانی پرچوں سے سجایا گیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply