معذور افراد کی ملازمت بحالی طرز کے تین بلز کو قائمہ کمیٹی نے یکجا کرکے منظور کیا ہے، مسودہ وزیراعظم کو ارسال کیا گیا ہے، وزیر مملکت طارق فضل چوہدری

اسلام آباد ۔ 16 اگست(اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ معذور افراد کی ملازمت بحالی طرز کے تین بلز کو قائمہ کمیٹی نے یکجا کرکے منظور کیا ہے یہ مسودہ وزیراعظم کو ارسال کیا ہے‘ اس پر حکومتی رکن طاہرہ اورنگزیب کا ایسا ہی بل موخر کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں طاہرہ اورنگزیب نے تحریک پیش کی کہ معذور …

اسلام آباد ۔ 16 اگست(اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ معذور افراد کی ملازمت بحالی طرز کے تین بلز کو قائمہ کمیٹی نے یکجا کرکے منظور کیا ہے یہ مسودہ وزیراعظم کو ارسال کیا ہے‘ اس پر حکومتی رکن طاہرہ اورنگزیب کا ایسا ہی بل موخر کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں طاہرہ اورنگزیب نے تحریک پیش کی کہ معذور افراد ملازمت بحالی (ترمیمی) بل 2015ءزیر غور لایا جائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply