اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ قوم ملک سے دہشت گردی اور انتہاءپسندی کی لعنت کے خاتمہ کیلئے پنجاب کے شہید وزیرداخلہ شجاع خانزادہ کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ شجاع خانزادہ کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ شہداءاور غازیوں کی قربانیوں کے باعث پاکستان مزید …
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا شجاع خانزادہ کی پہلی برسی کے موقع پر پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ قوم ملک سے دہشت گردی اور انتہاءپسندی کی لعنت کے خاتمہ کیلئے پنجاب کے شہید وزیرداخلہ شجاع خانزادہ کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ شجاع خانزادہ کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ شہداءاور غازیوں کی قربانیوں کے باعث پاکستان مزید پرامن اور محفوظ ملک بن رہا ہے۔








