اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ گرین پاکستان منصوبہ کو کامیاب بنانے کے لئے بھر پور کوششیں کی جانی چاہیں تاکہ آنے والی نسلوں کو صاف، صحت مند اور محفوظ پاکستان دیا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو معروف ماہر ماحولیات رضوان محبوب سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ملاقات کے دوران منصوبہ …
گرین پاکستان منصوبہ کو کامیاب بنانے کے لئے بھر پور کوششیں کی جانی چاہئیں تاکہ آنے والی نسلوں کو صاف، صحت مند اور محفوظ پاکستان دیا جا سکے،وزیراعظم محمد نواز شریف کی ماہر ماحولیات رضوان محبوب سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ گرین پاکستان منصوبہ کو کامیاب بنانے کے لئے بھر پور کوششیں کی جانی چاہیں تاکہ آنے والی نسلوں کو صاف، صحت مند اور محفوظ پاکستان دیا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو معروف ماہر ماحولیات رضوان محبوب سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ملاقات کے دوران منصوبہ گرین پاکستان کی پیشرفت سے متعلق امور کو بھی زیر بحث لایا گیا۔








