اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو ہوگا۔ بدھ کویہاں وزیراعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے۔
وزیراعظم محمد نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

مزید خبریں