نیویارک ۔ 17 اگست (اے پی پی) امریکا، برطانیہ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملی جلی امریکی اقتصادی ڈیٹا رپورٹ کے باعث مقامی قرضوں پر شرح سود میں اضافے کے معدوم امکانات ہیں۔نیویارک میں سہ پہر کے وقت سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.7 فیصد بڑھ کر 1347.95 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 1356.90 ڈالر فی اونس رہے۔لندن …
امریکا، برطانیہ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک ۔ 17 اگست (اے پی پی) امریکا، برطانیہ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملی جلی امریکی اقتصادی ڈیٹا رپورٹ کے باعث مقامی قرضوں پر شرح سود میں اضافے کے معدوم امکانات ہیں۔نیویارک میں سہ پہر کے وقت سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.7 فیصد بڑھ کر 1347.95 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 1356.90 ڈالر فی اونس رہے۔لندن مارکیٹ میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1342.35 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے گزشتہ روز کی سطح پر مستحکم رہ کر 1347.90 ڈالر فی اونس رہے









