میڈرڈ ۔ 20 اپریل (اے پی پی) سپین میں پہلی بار سرکاری اسکولوں میں مسلمان بچوں کے لیے اسلامیات کی کلاس متعارف کرانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یورپی ممالک میں یہ اپنی نوعیت کا اب تک کا پہلا اقدام ہے کہ کسی سرکاری اسکول میں اسلامی تعلیمات کی کلاس شرو ع کی جا رہی ہے۔الحدث ٹیلی ویڑن کی رپورٹ کے مطابق اسپین کی حکومت نے سرکاری اسکولوں کے …
اسپین کے سرکاری اسکولوں میں اسلامیات کی کلاس

مزید خبریں
میڈرڈ ۔ 20 اپریل (اے پی پی) سپین میں پہلی بار سرکاری اسکولوں میں مسلمان بچوں کے لیے اسلامیات کی کلاس متعارف کرانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یورپی ممالک میں یہ اپنی نوعیت کا اب تک کا پہلا اقدام ہے کہ کسی سرکاری اسکول میں اسلامی تعلیمات کی کلاس شرو ع کی جا رہی ہے۔الحدث ٹیلی ویڑن کی رپورٹ کے مطابق اسپین کی حکومت نے سرکاری اسکولوں کے نصاب میں دینیات کی کلاس شروع کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے








