وزیراعظم کی وطن واپسی کے بارے میں ٹی وی چینلز پر جھوٹ بولنے والے کچھ شرم کریں، کرپشن کی روک تھام کا پائیدار حل جمہوریت کے تسلسل اور استحکام سے مشروط ہے، جمہوری نظام کو ناکام اور بدنام کرنے کی سازشیں ناکام ہوں گی، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ وزیراعظم کی وطن واپسی کے بارے میں ٹی وی چینلز پر جھوٹ بولنے والے کچھ تو شرم کریں۔مسلم لیگ (ن) نے کرپشن سے لتھڑے ہوئے نظام کے باوجود شفاف حکمرانی کی بہترین مثال قائم کی ہے۔ بدھ کو اےک بیان میںوفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ کرپشن کی روک تھام کا پائیدار حل …

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ وزیراعظم کی وطن واپسی کے بارے میں ٹی وی چینلز پر جھوٹ بولنے والے کچھ تو شرم کریں۔مسلم لیگ (ن) نے کرپشن سے لتھڑے ہوئے نظام کے باوجود شفاف حکمرانی کی بہترین مثال قائم کی ہے۔ بدھ کو اےک بیان میںوفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ کرپشن کی روک تھام کا پائیدار حل جمہوریت کے تسلسل اور استحکام سے مشروط ہے۔

Leave a Reply