خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کیخلاف فضائی حملے، زمینی آپریشن،11 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) سکیورٹی فورسز کے خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کیخلاف فضائی حملوں اورزمینی آپریشن کے دوران مزید 11 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ اس حملے میں دہشت گردوں کے 8 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان سرحد کے قریب خیبر ایجنسی میں دہشت …

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) سکیورٹی فورسز کے خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کیخلاف فضائی حملوں اورزمینی آپریشن کے دوران مزید 11 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ اس حملے میں دہشت گردوں کے 8 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان سرحد کے قریب خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے جاری آپریشن کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جبکہ اس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے 8 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply