سرکاری سکولوں میں قرآن حکیم کی تعلیم لازمی قرار دینے پر چاروں صوبے متفق ہیں،ناظرہ قرآن جماعت اول تا جماعت پنجم پڑھایا جائے گا ، مکمل قرآنی تعلیم و ترجمہ جماعت ششم تاجماعت دہم تک ہو گی،وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ سرکاری سکولوں میں قرآن حکیم کی تعلیم لازمی قرار دینے پر چاروں صوبے متفق ہیں، اس سلسلہ میں عملی کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیر مملکت برائے تعلیم انجینیئر محمد بلیغ الرحمان نے بدھ کو پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر میں الہدیٰ انٹرنیشنل سکول …

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ سرکاری سکولوں میں قرآن حکیم کی تعلیم لازمی قرار دینے پر چاروں صوبے متفق ہیں، اس سلسلہ میں عملی کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیر مملکت برائے تعلیم انجینیئر محمد بلیغ الرحمان نے بدھ کو پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر میں الہدیٰ انٹرنیشنل سکول کے زیر اہتمام چوتھی سالانہ تقریب میں شرکت کی۔

Leave a Reply