نیویارک ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم عمران خان کا تاریخی خطاب ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے تاریخی خطاب کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی ہے ان کے خطاب کے دوران5مرتبہ تالیاں بجا کرخراج تحسین پیش کیاگیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم عمران خان کا تاریخی خطاب ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

مزید خبریں