اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیرا طلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید (آج) بروز منگل کراچی پہنچیں گے۔ وزیر اطلاعات کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویزرشید (آج) منگل کو کراچی پہنچیں گے جہاں وہ حملہ اور تشدد کا نشانہ بننے والے میڈیا ہاﺅسز کا دورہ کریں گے اور تمام تفصیلات سے آگاہی حاصل کریںگی۔ بیان کے مطابق وزیر …
وفاقی وزیرا طلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید (آج) کراچی پہنچیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیرا طلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید (آج) بروز منگل کراچی پہنچیں گے۔ وزیر اطلاعات کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویزرشید (آج) منگل کو کراچی پہنچیں گے جہاں وہ حملہ اور تشدد کا نشانہ بننے والے میڈیا ہاﺅسز کا دورہ کریں گے اور تمام تفصیلات سے آگاہی حاصل کریںگی۔ بیان کے مطابق وزیر اطلاعات کے دورے کا مقصد میڈیا کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرنا ہے۔








