صنعاء۔ 20 اپریل (اے پی پی) یمنی سکیورٹی حکام نے کہاہے کہ اقلیتی یہودی آبادی کے ایک رکن کو حراست میں لیا گیا ہے اور ا±س پر الزام ہے کہ وہ800 سالہ پرانی توریت کی اسرائیل اسمگلنگ میں ملوث ہو سکتا ہے۔برلن ذرائع ابلاغ کے مطابق گرفتار یہودی کا نام یحییٰ یوسف یائش بتایا گیا ہے۔ اِس شخص سے صنعاء پر کنٹرول رکھنے والی حوثی ملیشیا کی خفیہ سروس پوچھ …
صدیوں پرانی توریت اسرائیل اسمگل کرنے کے شبے میں یہودی گرفتار

مزید خبریں
صنعاء۔ 20 اپریل (اے پی پی) یمنی سکیورٹی حکام نے کہاہے کہ اقلیتی یہودی آبادی کے ایک رکن کو حراست میں لیا گیا ہے اور ا±س پر الزام ہے کہ وہ800 سالہ پرانی توریت کی اسرائیل اسمگلنگ میں ملوث ہو سکتا ہے۔برلن ذرائع ابلاغ کے مطابق گرفتار یہودی کا نام یحییٰ یوسف یائش بتایا گیا ہے۔ اِس شخص سے صنعاء پر کنٹرول رکھنے والی حوثی ملیشیا کی خفیہ سروس پوچھ گچھ کر رہی ہے۔








