وزیراعظم محمد نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو چیئرمین واپڈا تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو چیئرمین واپڈا تعینات کرنے کی منظوری دےدی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے منگل کو جاری پریس ریلیز کے مطابق اس ضمن میں نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔

Leave a Reply