اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اقتصادی استحکام اور علاقائی سلامتی کے لیے علاقائی رابطوں کا فروغ ناگزیر ہے، پاک چین اقتصادی راہداری ایک ایسا منصوبہ ہے جو پاکستان کو خطے کے تمام ممالک سے ملائے گا، اب وقت آگیا ہے کہ وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مستحکم کیا جائے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار …
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی فریڈرک ایبرٹ اسٹیفنگ کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اقتصادی استحکام اور علاقائی سلامتی کے لیے علاقائی رابطوں کا فروغ ناگزیر ہے، پاک چین اقتصادی راہداری ایک ایسا منصوبہ ہے جو پاکستان کو خطے کے تمام ممالک سے ملائے گا، اب وقت آگیا ہے کہ وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مستحکم کیا جائے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کے روز اسلام آباد میں فریڈرک ایبرٹ اسٹیفنگ کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وفد میں ڈاکٹر جوچن ہپلر کنٹری ڈائریکٹر، عبداللہ ڈیو پروگرام کوآرڈینیٹر اور ڈیمیان جنشر چٹھہ شامل تھے۔








