وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کی کراچی میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت ، شہید ہونے والے اہلکاروں کے خاندانوں کے ساتھ دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کراچی میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی یہ بزدلانہ کارروائیاں دہشت گردی اور انتہاءپسندی کے خلاف قوم کے عزم کو کبھی پست نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم وطن عزیز کی …

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کراچی میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی یہ بزدلانہ کارروائیاں دہشت گردی اور انتہاءپسندی کے خلاف قوم کے عزم کو کبھی پست نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم وطن عزیز کی سرزمین سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کےلئے متحد ہے۔

Leave a Reply