اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ہفتہ کو کرتار پور راہداری کا افتتاح کرکے لاکھوں سکھوں کے دل جیتے جبکہ بھارت نے مسلمانوں کی بابری مسجد کی زمین ہندﺅں کو دیکر اپنی کم ظرفی دکھا دی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دے رہا ہے …
بھارت نے بابری مسجد کی زمین ہندﺅں کو دیکر اپنی کم ظرفی دکھا دی،فیصل واوڈا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ہفتہ کو کرتار پور راہداری کا افتتاح کرکے لاکھوں سکھوں کے دل جیتے جبکہ بھارت نے مسلمانوں کی بابری مسجد کی زمین ہندﺅں کو دیکر اپنی کم ظرفی دکھا دی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دے رہا ہے جبکہ بھارت ہندو توا کو پر عمل پیرا ہے۔








