مظفر آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) صدرآزادجموں وکشمیر محمد مسعود خان نے گذشتہ روز عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی فرصت میں تحریک آزادکشمیر کے سرکردہ رہنما اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کے والدگرامی راجہ حیدر خان مرحوم سابق صدر مولانا میرواعظ یوسف شاہ مرحوم اور سابق صدر خورشید حسن خورشید کے مزارات پر جاکرفاتحہ پڑی ۔انہوں نے دربار شاہ عنایت ولی اور دربار سہیلی سرکار …
صدرآزادجموں وکشمیر محمد مسعود خان نے راجہ حیدر خان مرحوم سابق صدر مولانا میرواعظ یوسف شاہ مرحوم اور سابق صدر خورشید حسن خورشید کے مزارات پر جاکرفاتحہ خو ا نی کی

مزید خبریں
مظفر آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) صدرآزادجموں وکشمیر محمد مسعود خان نے گذشتہ روز عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی فرصت میں تحریک آزادکشمیر کے سرکردہ رہنما اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کے والدگرامی راجہ حیدر خان مرحوم سابق صدر مولانا میرواعظ یوسف شاہ مرحوم اور سابق صدر خورشید حسن خورشید کے مزارات پر جاکرفاتحہ پڑی ۔انہوں نے دربار شاہ عنایت ولی اور دربار سہیلی سرکار پر بھی حاضری دی۔جہاںانہوں نے فاتحہ خوانی کی ملکی سلامتی، ترقی اور خوشحالی ،مقبوضہ کشمیر کی آزادی تحریک اورآزادی کشمیر کی کامیابی مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کو درپیش مشکلات و آلام میں کمی پاکستان میں امن و استحکام اور امت مسلمہ کی اتحادویگانگت کیلئے خصوصی دعا کی۔








