وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری سے ملاقات

مظفر آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے یہاںوزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری سے ملاقات کی وزیر ہائیر ایجوکیشن سید افتخار گیلانی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے ۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے کوئٹہ بم دھماکہ پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس دہشت گردی کے واقعہ نے آزاد کشمیر کے عوام کو دکھ درد میں مبتلا کردیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply