نوشہرہ/ پشاور۔26 اگست (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ پی ٹی آئی والے دوغلے پن اورقول وفعل میںتضادکے کیپٹن بنے ہوئے ہیںجنہیںکل کاکیادھراآج یادنہیںرہتا، خان صاحب جس الیکشن کمیشن کوماننے سے انکاری ہے پھر اسی الیکشن کمیشن میںمدد کیلئے ریفرنسز دائرکرتے ہیں،عمران خان نے جوڈیشنل کمیشن کامطالبہ کیامگرجوڈیشنل کمیشن تشکیل دینے کے بعدحسب معمول اس سے بھی انکاری ہوگئے ۔انہوںنے کہاکہ عمران خان خودکیلئے جوچیزحلال سمجھتے ہیںدوسروں پر …
وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام کا جلسہ عام سے خطاب

مزید خبریں
نوشہرہ/ پشاور۔26 اگست (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ پی ٹی آئی والے دوغلے پن اورقول وفعل میںتضادکے کیپٹن بنے ہوئے ہیںجنہیںکل کاکیادھراآج یادنہیںرہتا، خان صاحب جس الیکشن کمیشن کوماننے سے انکاری ہے پھر اسی الیکشن کمیشن میںمدد کیلئے ریفرنسز دائرکرتے ہیں،عمران خان نے جوڈیشنل کمیشن کامطالبہ کیامگرجوڈیشنل کمیشن تشکیل دینے کے بعدحسب معمول اس سے بھی انکاری ہوگئے ۔انہوںنے کہاکہ عمران خان خودکیلئے جوچیزحلال سمجھتے ہیںدوسروں پر وہ حرام قراردیتے ہیں،پی ٹی آئی بلین ٹری احتساب کیلئے تیارہوجائے،عمران خان اپنے تعینات کئے گئے ڈائریکٹرجنرل احتساب، پیڈو بورڈکے ڈائریکٹرشکیل درانی اورنہ ہی انٹی کرپشن ڈائریکٹرکے احکامات کومانتے ہیں ۔ان خیالات کااظہارانہوںنے نوشہرہ میںمنعقدہ ایک بڑا جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرمختلف سیاسی جماعتوںسے سینکڑوںعوام نے مسلم لیگ ( ن )میںشمولیت کااعلان کیا۔








