اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) یکم ستمبر کو سورج گرہن ہو گا تاہم پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق یکم ستمبر کو افریقہ، بحر ہند، وسطی افریقہ اور مڈغاسکر میں سورج گرہن ہو گا۔ سورج گرہن کا آغاز پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 11:13 پر شروع ہوگا جو 05:01 بجے اختتام پزیر ہو جائے گا۔
یکم ستمبر کو سورج گرہن ہو گا تاہم پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

مزید خبریں