امریکی صدر باراک اوباما 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض ۔ 20 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جس کا مقصد سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کو ختم کرنے اور دہشتگرردوں کے خلاف جنگ تیز کرنے بارے میں مدد ملے گی۔ بدھ کو کنگ خالد اینڈ نیشنل ائرپورٹ پر پہنچنے پر پرنس فیصل بن عبدالعزیز نے ان کا استقبال کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply