اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کے ساتھ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد افضل نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی اور فرنٹیئر ورکس آرگنا ئزیشن کی جانب سے شروع کردہ منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایف ڈبلیو او ملک میں بڑے منصوبوں کی کامیابی سے تعمیر کی صلاحیت اور انسانی وسائل رکھتا ہے۔ …
وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار سے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد افضل کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کے ساتھ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد افضل نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی اور فرنٹیئر ورکس آرگنا ئزیشن کی جانب سے شروع کردہ منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایف ڈبلیو او ملک میں بڑے منصوبوں کی کامیابی سے تعمیر کی صلاحیت اور انسانی وسائل رکھتا ہے۔ وزیر خزانہ نے بالخصوص توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں ایف ڈبلیو او کے منصوبو کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔








