اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے پیر کو یہاں ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی اہمیت سے متعلق امور اور ترقیاتی اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم محمد نواز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی ملاقات

مزید خبریں