وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی پی ٹی وی سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک بھر میں قیام امن کے لیے کوشاں ہے جس کے لیے اہم اور موثر اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں، منگل کو پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں قیام امن کے لیے شروع آپریشن کا کریڈٹ بھی وزیراعظم محمد نواز …

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک بھر میں قیام امن کے لیے کوشاں ہے جس کے لیے اہم اور موثر اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں، منگل کو پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں قیام امن کے لیے شروع آپریشن کا کریڈٹ بھی وزیراعظم محمد نواز شریف کو جاتا ہے جنہوں نے 2013ءمیں اقتدار سنبھالنے کے بعد تمام سیاسی جماعتوں سے اتفاق رائے کے بعد یہاں آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا جس سے کراچی کی روشنیاں دوبارہ سے بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں،

Leave a Reply