جموں وکشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں رہا‘ سید علی گیلانی

سرینگر۔ 21 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ جموںوکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ایک متنازعہ علاقہ ہے جہاں لوگوں کو بندوق کی نوک پر غلام بنا کر رکھا گیا ہے، انسانیت ، کشمیریت اور جمہوریت کے حوالے سے نریندر مودی کے نعرے چرب زبانی ہے اور اس طرح کی باتیں کشمیر میں اپنے معنی کھو …

سرینگر۔ 21 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ جموںوکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ایک متنازعہ علاقہ ہے جہاں لوگوں کو بندوق کی نوک پر غلام بنا کر رکھا گیا ہے، انسانیت ، کشمیریت اور جمہوریت کے حوالے سے نریندر مودی کے نعرے چرب زبانی ہے اور اس طرح کی باتیں کشمیر میں اپنے معنی کھو چکی ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply