اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے بدھ کو یہاں چینی کمپنی تھری گورجز ساﺅتھ ایشیاءانوسٹمنٹ لمیٹڈ کے ایگزیکٹو نائب صدر وینگ شاﺅ فنگ اور ڈپٹی سی ای او شنگ شن ڈانگ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایف ڈبلیو او کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد افضل بھی موجود تھے۔ چینی وفد نے پاکستان میں اپنے کام میں سہولت کیلئے تعاون پر …
وفاقی وزیر خزانہ سے چینی کمپنی تھری گورجز ساﺅتھ ایشیاءانوسٹمنٹ لمیٹڈ کے ایگزیکٹو نائب صدر اور ڈپٹی سی ای او کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے بدھ کو یہاں چینی کمپنی تھری گورجز ساﺅتھ ایشیاءانوسٹمنٹ لمیٹڈ کے ایگزیکٹو نائب صدر وینگ شاﺅ فنگ اور ڈپٹی سی ای او شنگ شن ڈانگ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایف ڈبلیو او کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد افضل بھی موجود تھے۔ چینی وفد نے پاکستان میں اپنے کام میں سہولت کیلئے تعاون پر اظہار تشکر کیا۔








